اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
February 13, 2025 at 12:11 PM
کتنے ہی لوگ ہیں جو اپنی بصارت سے محروم ہیں، تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ سکیں!
اور کتنے ہی سماعت سے محروم ہیں اور شدت سے چاہتے ہیں کہ قرآن کو سن سکیں۔۔۔!
تو ہے وہ جسے اللہ نے سماعت و بصارت عطا کی ہے...!!
ہم قرآن کے معاملے میں کہاں کھڑے ہیں؟؟🥺
❤️
😢
🥹
👍
🥺
🫀
💞
😔
😭
70