🌹 اردو ادب 📚
January 18, 2025 at 06:20 PM
🕋 *`لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ`*🕋 💖الحمدللہ بفضل تعالٰی اور آپ تمام احباب کی دعاؤں کی برکت سے عمرہ کی سعادت حاصل ہوئی ہے اور اِسی کی تیاریاں، شروع ہے۔ اس مصروفیات کی بنا پر گروپ میں کوئی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔ (اگر وقت ملتا ہے تو صرف قسط وار ناول *حجاز کی آندھی* ہی پوسٹ کی جائے گی۔) اسی ضمن میں آپ تمام کا پسندیدہ *🌹اردو ادب📚* گروپ/چینل ایک مہینے کے لیے *_عارضی_* طور پر بند رہے گا۔ میں پر امید ہوں کہ آپ تمام ممبران ہمارے ساتھ جڑے رہے گے۔ آپ تمام سے ادباً گذارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں اس ناچیز کو ضرور یاد رکھیں کہ ﷲ سبحانہ تعالٰی میرے اس مقدس سفر کو آسان فرمائے٬ میری عبادتوں کو گوشۂ قبولیت بخشے اور مجھے ہمت و حوصلے سے نوازے آمین۔🤲🏻 عمرہ سے واپسی ہونے پر گروپ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ انشاءاللہ *`🤲🏻اے کعبہ تجھ سے محبت کی شدت اب ملاقات چاہتی ہے🤲🏻`*
🤲 ❤️ 👏 👍 💐 28

Comments