🌹 اردو ادب 📚
January 22, 2025 at 03:03 AM
*‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!* *سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!* *وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!* *🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅* *صباح الخير والنور والسرور مرحبا* *صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے* *نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول* *نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف* *المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *✍🏻لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی پریشانیوں , بیماریوں اور غریبی سے نجات کا نام ہے جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل , اللّٰه کی تقدیر پر رضا, فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔* *🤲🏻" اے ہمارے مہربان اللہ "🤲🏻* *ہم کمزور اور خطاکار ہیں ہمیں معاف فرما۔* *ہم تیری رحمتِ کے طلب گار ہیں ہم پر رحم فرما۔* *ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما۔* *ہمیں خسارہ ( نقصان ) اٹھانے والوں میں نہ رکھ۔* *ہمارے دلوں کو ہدایت کے نُور سے بھر دے۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ* *آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
❤️ 🤲 8

Comments