🌹 اردو ادب 📚
January 31, 2025 at 06:00 AM
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*"دنیا کے ہر دروازے پر دستک دینے سے پہلے اللہ کا دروازہ کھٹکھٹاؤ، وہ تمہیں بہتر راستہ دکھائے گا۔"*
*"جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا۔"*
`(وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ - سورۃ الطلاق: 3)`
*اللّٰہ تعالیٰ، ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔*
*ہماری دعاؤں کو قبول کرے، ہمارے حق میں بہتر کرے۔*
*ہمارے دل کو ایسا سکون عطا کرے جو کسی *گہرے سمندر کی خاموشی سے بھی زیادہ پرسکون ہو۔ یا رب العالمین! تُو سب جاننے والا ہے تُو دلوں کے حال سے واقف ہے۔ ہمارے دلوں کی وہ باتیں بھی سن لے جو ہم لبوں سے کہہ نہیں سکتے۔*
*ہمیں، اور ہمارے گھر والوں کو، نسلوں کو ،اپنی محبت عطا کر دے۔*
*ہم سب کو وہ رستہ دکھا دے جو سیدھا تیرے *قریب لے جاتا ہے۔*
*یا اللّٰہ! اگر ہمارے دل ٹوٹے ہیں تو تُو ان کو جوڑ دے۔*
*اگر ہماری آنکھیں اشکبار ہیں، تو ان کو مسکان سے بھر دے۔جب ہمیں ایسی خوشیاں دے جو تیرے قرب کا ذریعہ بنیں اور* *ایسی آزمائشوں سے بچا جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں۔ یا اللّٰہ! ہم کمزور ہیں ہمیں ہمت دے,ہر قسم کے شر سے بچا۔ ہمیں صبر و شکر کی توفیق دے اور ہمیں اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
❤️
🤲
👍
😂
17