Sisters in Arms
January 21, 2025 at 12:03 PM
سر زمین بلوچستان کی قابل فخر بلوچ و پشتون بیٹیاں ✌️🇵🇰 یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے آکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔ یاد رہے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار پشین جیسے علاقے سے سی ایس ایس کر کہ ایک قبائلی خاتون پری گل پہلی بار اے ایس پی جبکہ باقی خواتین بلوچستان میں کمیشن پاس کر کہ اسنپیکٹر و سب انسپکٹر جیسے اہم عہدوں پر فائز ہوکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔
❤️ 👍 🇧🇩 19

Comments