Sisters in Arms
2.0K subscribers
About Sisters in Arms
We honor the courageous Pakistani women serving in our armed forces & from all fields of life. Their dedication, sacrifice, and bravery are an inspiration to us all. #womeninuniform
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
Your courage, determination, and sacrifice are the strongest shield of this nation. You are not just defenders; you are the pride of Pakistan 💚🇵🇰
Allow your passion to become your purpose and it will one day become your profession 🇵🇰
Not all women wear pearls—some wear combat boots and serve with pride 🇵🇰

آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا دورہ کیا۔ اس دوران طلبہ کو مختلف اقسام کے ہتھیاروں سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی اور شوٹنگ رینجز پر عملی تربیت دی گئی، جس میں رائفل شوٹنگ، پسٹل فائرنگ اور آرچری شامل تھی۔ طلبہ نے اس منفرد تجربے پر خوشی اور جوش و خروش کا اظہار کیا اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا کہ انہیں اس سنہری موقع سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ اس موقع پر طلبہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ساتھ وقت گزارنا اور دفاعی مہارتوں سے آگاہی حاصل کرنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد نوجوانوں میں ملکی دفاع سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور انہیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے روشناس کروانا تھا۔ طلبہ نے اس دورے کو ایک ناقابلِ فراموش تجربہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ پروگرام - 2025 6 جنوری - 19 فروری طلبہء کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ساتھ گروپ فوٹو افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقّدر کا ستارہ

*DG ISPR کی LUMS کے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست* ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی LUMS آمد پر اساتذہ، طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
کوئی خواب اتنا بڑا نہیں ہوتا کہ اسے پورا نہ کیا جا سکے، اور کوئی راستہ اتنا مشکل نہیں ہوتا کہ اسے پار نہ کیا جا سکے۔
ہم صنف نازک نہیں صنف آہن ہیں 💚🇵🇰