Sisters in Arms
February 16, 2025 at 08:52 AM
اسلام وہ دین ہے جس نے عورت کو عزت، پہچان اور اعلیٰ مقام عطا کیا۔ کوئی طاقت اس حق کو چھین نہیں سکتی!
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خوارج اور انتہا پسندوں کو واضح پیغام:
پاکستان کی بیٹی تعلیم بھی حاصل کرے گی، ملک کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کرے گی، گھر کی ذمہ داریاں بھی نبھائے گی اور طیارے بھی اڑائے گی۔
یہ قوم کے بیٹے اور بیٹیاں ہیں، کسی سازش یا بہکاوے میں آنے والے نہیں! پاکستان آگے بڑھے گا، ان شاء اللہ! 🇵🇰
❤️
♥️
🫀
15