🧑🏻💻ذہنی آزمائش چینل🌏
February 5, 2025 at 03:27 AM
*مرد کب روتے ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟*
مرد روتے ہیں جب ان کی مائیں فوت ہو جاتیں ہیں ۔۔۔
مرد روتے ہیں جب وہ اپنے پیاروں کی ضرورتیں پوری نہیں کر پاتے ۔۔روتے ہیں تب جب انکا کوئی بچہ بیمار ہوتا ہے ۔۔۔
مرد اپنی بیٹیوں کی شادی کرتے وقت بھی روتا ہے ۔ مرد روتا ہے تب جب وہ اپنے بچوں کے کھانے پینے یا کسی اور ضروریات یا خواہش کا بندوست نہیں کر پاتا۔۔
مرد روتے ہیں لیکن مردوں کے آنسو گال پر آنکھ سے نہیں گرتے اور نہ ہی انکے آنسو کسی کو نظر آتے ہیں ۔ یہ دل سے روتے ہیں اور انکے آنسو دل پر ہی گرتے ہیں جسکا اثر چہرے کی جھریاں ، بالوں کی سفیدی اور کانپتے ہاتھ کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں !!
🌱پیارے بچوں اپنےوالدین کی دل سے قدر کریں یہ تحفہ یہ خزانہ دوبارہ نہیں ملتا🤲🏻🥀🍂🌿
❤️
👍
😢
31