🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
February 5, 2025 at 03:35 AM
*`پیارے فالوزکے نام`* *دعا ہے تمہاری زندگی خوشیوں سے بھر جائے،* *ہر قدم پر کامیابی تمہارے ساتھ ہو، یہ دعا ہے۔* *یہ چینل تمہارے دلوں میں بھی کچھ جگہ بنائے،* *تمہاری محبت اور حمایت سے یہ اور بہتر ہو جائے۔* *اللہ تمہیں کامیاب کرے، ہر رکاوٹ سے بچائے* *تمہاری ہر کوشش میں برکت دے، تمہارے دل کو سکون دے۔* *فالو کر کے ساتھ دو، یہ محبت کا پیغام ہے* *اللہ تمہاری ہر دعاء کو قبول کرے، یہی ہمارا ارمان ہے۔* *آو مسکراتے ہیں بھر پور ریکٹ کرتے ہیں اور اس چینل میں اپنے ہونے کا احساس دلاکر اس چینل کو بارونق بناتے ہیں*🥰
❤️ 👍 😂 🙏 55

Comments