🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
February 12, 2025 at 02:58 PM
*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبَی جُحَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا آكُلُ مُتَّكِئًا *نبی کریمﷺ کا فرمان* میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ۔ *عنوان* کھانا کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ کھانے کو عاجزی سے کریمانہ انداز میں کھایا جائے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5398
❤️ 👍 🙏 22

Comments