ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
February 5, 2025 at 05:04 PM
*لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔* انہوں نے call نہیں کی؟ آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔ *انہوں نے message نہیں بھیجا؟* فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔ *انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟* conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔ *انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟* *کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔*
👍 ❤️ 💗 💯 31

Comments