ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
February 8, 2025 at 01:48 AM
4 ارب سے زیادہ Views 😍 دعوتِ اسلامی کے اسلامی کارٹون چینل کا کمال الحمدللّٰه الحمدللّٰه کڈز لینڈ یوٹیوب چینل کے 90 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز ہوچکے ہیں، 8 سے 9 ملین صرف 1 مہینے میں، پاکستان کا سب سے Fastest Growing YouTube Channel کا اعزاز بھی اسی کو جاتا ہے ۔ یہ چینل مونیٹائز نہیں ہے، صرف اصلاح مقصد ہے ۔ اس کے صرف Shorts کے Views دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے، یہ دعوت اسلامی کا ایک چھوٹا سا Project ہے ۔ ان کارٹونز کو دوسری زبانوں میں Dub کرکے بھی یوٹیوب پر Upload کیا جا رہا ہے ۔ عنقریب آپ دعوتِ اسلامی کا پہلا Diamond Button دیکھیں گے ۔ گولڈن بٹنس تو Already دعوتِ اسلامی کے پاس 6 ہوچکے ہیں ۔ اور سلور 20 سے بھی زائد ہیں ۔ اللّٰه پاک دعوتِ اسلامی کو خوب ترقی و عروج عطا فرمائے اور نظر بد سے بچائے ۔ آمین ۔ #kidsland
❤️ 👍 🤲 ♥️ 🥰 43

Comments