مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 12, 2025 at 06:40 AM
امام مالک رحمہ اللہ کے بارے میں بیان کیا جاتا ہےکہ وہ لوگوں کو تعلیم دیا کرتے تھے لیکن جب رمضان آتا تو اپنا اکثر وقت روزے اور تلاوت قرآن کے لیے خاص کردیتے
ھم بھی اس ماہ میں تلاوت قرآن کا خاص اہتمام کریں ساتھ ہی اس پر تدبروغوروفکر بھی کریں اور اس کی نصیحتوں ومواعظ سے نصیحت پکڑیں اور اس کے ڈراوں اور زواجر سے ڈریں وعبرت لیں۔ ساتھ ہی اس میں بیان کردہ حلال وحرام ، اور وعد ووعید اور اس جیسی دوسری باتوں کو سمجھیں
اللہ سے دعا ھے کہ ھم سب کا رمضان بہترین گزرے 🤲🌹🕋
❤️
🤲
👍
12