مُعاشرے کی اِصلاح✅

4.8K subscribers

About مُعاشرے کی اِصلاح✅

اسلامی، تاریخی، اصلاحی تحاریر، ناول اور اقوال کے لیے چینل فالو کریں 03144671907 ایڈمن عثمان ملک

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 3:09:00 AM

عید اور گفٹ بھیجنے والے حضرات پرسنل پر رابطہ کر سکتے ہیں😁😂🥰

😂 ❤️ 🇵🇰 👍 😮 🤔 🤣 🩶 31
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 3:08:03 AM

آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک😋🫂🩷

❤️ 👍 😂 🩶 28
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 9:06:27 AM

اللہ تعالٰی ہم سب کی عبادتوں اور قربانی کو قبول فرمائے،🤲🤲 اور بہتی ھوئی جنتوں کا وارث بنائے،آمین 🤲🤲 جنت کی وہ نعمتیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھی ،نہ کسی کان نے سنی ۔۔۔🌹🌹

❤️ 🤲 👍 33
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 9:02:06 AM

آج محبتاں دے فیصلے گوشت والے شاپر ای کرن گے عید مبارک 🤪🤪🤪

😂 ❤️ 👍 💞 💯 20
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 3:06:36 AM

کیسے ہیں آپ سب؟😌

👍 ❤️ 😍 🇵🇰 🌹 👌 26
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 9:06:22 AM
😂 ❤️ 💯 😢 10
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 6:22:14 PM

زانکہ ملت را حیات از عشق اوست برگ و ساز کائنات از عشق اوست ترجمہ: ملتِ اسلامیہ کی حیات (بقا) نبی کریم ﷺ کے عشق سے ہی ہے-کائنات کا سارا سازو سامان آپﷺ کی محبت ہی تو ہے- (رموزِ بیخودی) حکیم الاُمت علامہ محمد اقبالؒ

❤️ 8
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 5:23:12 PM

وہ سر شام ذرا دیر کو آ نکلے تھے جگمگاتا ہی رہا میرا مکاں ساری رات پیر نصیر الدین نصیر

Post image
❤️ 🌹 😮 🩶 17
Image
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 3:07:05 AM

ہم امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے😍

❤️ 👍 🇵🇰 🙏 🫡 20
مُعاشرے کی اِصلاح✅
6/7/2025, 3:06:18 AM

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ❤

❤️ 🤝 🙏 🫡 20
Link copied to clipboard!