مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 12, 2025 at 06:45 AM
🌹 *لاکھ رمضان کا ثواب* 🤲🌹
حضرت سَیِّدُناعبدُاللہ ابن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ سرکارِ نامدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ خوش گوار ہے:
جس نے مکّۂ مکرمہ میں ماہِ رَمضان پایا اور روزہ رکھا اور رات میں جتنا مُیَّسر آیا قیام کیا تو اللہ عَزّوَجَلَّ اُس کے لئے اور جگہ کے ایک لاکھ رَمضان کا ثواب لکھے گا
اور ہردن ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب، اور ہر رات ایک غلام آزادکرنے کا ثواب ، اور ہر روز جہاد میں گھوڑے پر سوار کردینے کا ثواب ، اور ہر دن میں نیکی اور ہر رات میں نیکی لکھے گا۔
(ابنِ ماجہ ج۳ص۵۲۳حدیث۳۱۱۷)
♥️💫نور ہدایت 💫♥️
❤️
🤲
👍
💯
🥰
22