مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 13, 2025 at 01:56 PM
شب برات مغفرت اور رحمت کی رات ہے یہ رات بخشش، رحمت اور دعا کی قبولیت کی رات ہے اللہ تعالیٰ اس رات بے شمار گناہگاروں کو معاف فرماتا ہے اپنے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کریں اللہ ہمیں اس مبارک رات کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین!🤲🏼📿
❤️ 🤲 🌹 😂 20

Comments