مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 13, 2025 at 03:42 PM
😭😭🥺🥺 اے خواب غفلت میں پڑے رہنے والے گناھگارو..! تمہیں مبارک ہو یہ تمہاری رات ہے نیکو کاروں کی تو ہر رات ہی شب برات ہوتی ہے مگر اے خطاکارو! شعبان کی پندرہویں رات تمہاری رات ہے اٹھو اے غافلو! کہ اس دات تمہیں بشارت ہے دوڑو اے عاصیو.....! کہ اج سر شام سے مغفرت کی صدائیں جاری ہیں ندا آ رہی ہیں کہ منا لو اپنے رب کو یہ موقع ہے اپنے رب کو منانے کا....! اس رات کی عطائیں، نوازشیں تمہاری ہیں صیـــــͫـــᷲــꙷــᷲــ᩺ــام خــــᷠـــᷧــͪــᷜـــان
❤️ 😢 🌹 👍 💓 😂 😩 😭 19

Comments