مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 13, 2025 at 04:22 PM
*➖شب برات مبارک!*
یہ رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات ہے۔ آئیں، دل سے توبہ کریں، اللہ سے اپنے اور سب کے لیے بھلائی مانگیں، نوافل، ذکر و اذکار اور درود شریف میں وقت گزاریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہ معاف کرے۔ آمین!
❤️
🤲
🌹
17