مُعاشرے کی اِصلاح✅
February 14, 2025 at 03:50 AM
*💥 `کڑوا سچ`* 💥
🚔 *`کیا صرف پولیس رشوت لیتی ہے؟`*
.💰 *کیا پولیس صرف حرام کھاتی ہے؟*
🍵 *چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش؟*
💡 *500 یونٹ کی جگہ 1500 یونٹ لکھنے والا میٹر ریڈر؟*
🥩 *خالص گوشت کے پیسے وصول کر کے ہڈیاں بھی تولنے والا قصائی؟*
🥛 *خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی اور پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا گوالا؟*
🛠️ *گاڑی کے اصل سپیئر پارٹس نکال کر دو نمبر لگانے والا مستری؟*
📚 *گھر بیٹھ کر حاضری لگوا کر حکومت سے تنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد؟*
🛒 *کم ناپ تول کر دوسروں کا حق مار کر پورا پیسہ لینے والا دکاندار؟*
⚖️ *چند پیسوں کے لیے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے والا وکیل؟*
👦 *دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کر دینے والا بچہ؟*
📋 *آفیسر کے لیے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی؟*
🏅 *بین الاقوامی میچ فکسنگ کر کے ملک کا نام بدنام کرنے والا کھلاڑی؟*
🎬 *ملک کی عزت کو بدنام کر کے شہرت اور دولت کی خاطر غیر ملکوں میں جا کر اپنی عزت بیچنے والا اداکار یا گلوکار؟*
💸 *کروڑوں کا غبن کر کے صرف دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے؟*
🔧 *لاکھوں کا غبن کر کے صرف چند سو روپے کی پائپ لائن بنانے والا ٹھیکیدار؟*
👨⚖️ *ضمیر بیچ کر ہزاروں کا غبن کر کے چند سو میں بدل دینے والا ممبر؟*
💃 *رات بھر دلالی کر کے فاحشہ کو 30 ہزار میں سے 5 ہزار دینے والا منحوس دلال؟*
🌾 *کسانوں کو بھاری سود پر قرض دینے والا ظالم چودھری صاحب؟*
📏 *زمین کی پیمائش میں کمی بیشی کر کے اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹواری؟*
🖊️ *اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی؟*
💉 *10 روپے کے انجکشن کی جگہ 200 روپے چارج کرنے والا ڈاکٹر؟*
💊 *ملٹی نیشنل کمپنی کی دوا کے پیسے لے کر مقامی دوا دینے والا فارماسسٹ؟*
*👀 ہر کوئی سمجھتا ہے کہ صرف پولیس رشوت لیتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی اپنے ضمیر میں جھانک کر یہ سوچا ہے کہ آپ کہاں کھڑے ہیں؟*
*💭 ذرا سوچئے...*
*Follow & Share with Friends*
👍
💯
❤️
👌
10