ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
January 21, 2025 at 07:41 AM
جب تک آپ اپنے باپ کو یاد کرو گے وہ نہیں مرے گا ۔
آپ کے والدین تو ویسے بھی نہیں مر سکتے کیونکہ اس میں ایک بڑا راز یہ ہے کہ وہ مرتے وقت زندگی اپنے خون کی شکل میں آپ کو دے جاتے ہیں ۔ جب تک آپ زندہ ہیں ، آپ کے والدین زندہ ہیں ۔
گویا کہ زندگی جب تک جاری ہے وہ پچھلا بندہ نہیں مرتا کیونکہ اب وہ خون کی شکل میں ہے ، باپ کی شکل میں ہے ، یا علم کی شکل میں ہے ۔
تو آپ کو علم ہو یا نہ ہو آپ والدین کا خون ہو ۔ اب یہ عجب بات ہے کہ والدین کے مر جانے کے بعد بھی ان کا خون زندہ بن کے ان کی اولاد میں زندہ ہے ۔ یہ بھی زندہ رہنے کا ایک طریقہ ہے ۔
( کتاب📙📕📘📗 ؛ گفتگو 5 )
—————————————————————
واصف علی واصف
`╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎`
ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝
`╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390
❤️
🙏
5