ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
1.8K subscribers
About ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
*https://whatsapp.com/channel/0029VadVVbFAe5Vvh9ZhHR09*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
بارات دلہن کے دروازے پر پہنچی تو ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ دُلہا گھوڑی پر سوار تھا، چہرے پر مسکراہٹ لیے، سب کی نظریں اسی پر جمی تھیں۔ لیکن اچانک ایک انہونی ہوگئی۔ دُلہا اچانک جھکنے لگا، اُس کا جسم گھوڑی پر ہی ڈھلک گیا۔ قریب کھڑے لوگ گھبرا گئے، فوراً آگے بڑھ کر سہارا دیا۔ معلوم ہوا کہ دُلہا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ آناً فاناً اُسے اسپتال لے جایا گیا، مگر وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ خوشیوں بھرا دن، ایک پل میں ماتم میں بدل گیا۔ آپ کس غلط فہمی میں ہیں؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موت صرف بیماری یا بڑھاپے میں آتی ہے؟ نہیں! موت کسی بھی لمحے، کسی بھی حالت میں آسکتی ہے۔ خوشیوں کے بیچ بھی، زندگی کی سب سے حسین گھڑی میں بھی۔ ہر وقت تیار رہیں، زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ `╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎` ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝ `╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390
اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صہیونی پروپیگنڈا لمحے میں زمیں بوس کر دیا ہے، وہ اک بوسہ جس نے منظر غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی ہے۔ وہ اک بوسہ جس نے زرد صحافت کے بدنما چہرے پر تاریخی تھپڑ رسید کیا ہے۔ نیوزی لینڈ سے امریکا تک سوشل میڈیا صارفین اس تصویر اور ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اچھا، یہ ہیں وہ دہشت گرد، جن کے ساتھ 500 دن گزارنے والا قیدی رخصتی کے وقت ان کے ماتھا چوم رہا ہے!! `╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎` ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝ `╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390

مجھے بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے چینل کے ممبران کو صرف ایک کام بولا ہے لیکن ان سے وہ بھی نہیں ہو رہا صرف چند ہی وہ ممبران ہیں جنہوں نے یہ کام کیا ہے اس کے علاوہ کسی کو اثر ہی نہیں ہوتا اپ کی مہربانی یہ کام جتنا جلدی ہو سکے کر لیں تاکہ ہمیں دوبارہ اپ کو یہ میسج نہ کرنا پڑے اگر اپ تمام ممبران صرف ایک مرتبہ اس چینل کو سبسکرائب کر لیں تو ہمیں یہ میسج دوبارہ کرنا ہی نہ پڑے .....!!!!!!!!!!!! 👇🏻 https://youtube.com/@allaboutapps786?si=zjcLIFNLNqfTVGYJ
_اب بھی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے 🔥_ _آگر انڈیا پر حملہ کر کے ان کو پاکستان کا حصہ بنا لیا جائے تو ہم سیمی فائنل کھیلیں گے ۔۔_
💯.....💞 `╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎` ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝ `╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390

*انســـان پیدائشـــی طـــور پر کســـی ســـے نفـــرت نہـــیں کـــرتا، نفـــرت کـــرنا اســـے سکـــھایا جاتا ہـــے ورنہ انســـان کـــی فطـــرت مـــیں تـــو محـــبت کـــرنا ہـــے* https://youtube.com/@allaboutapps786?si=zjcLIFNLNqfTVGYJ
*اگر آپ آن لائن Work کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو اس چینل کو ضرور فالو کر لیں بہت فائدہ ہوگا آپ کو۔۔۔!* ⤵️ https://whatsapp.com/channel/0029Vb8LF6d1XquQEgdg712x
*رمضان کا تحفہ* *جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی* *آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں* *پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY* *پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha* *پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq* *پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq* *پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk* *پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2* *پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS* *پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4* *پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0* *پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd* *پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5* *پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9* *پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l* *پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid* *پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3* *پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y* *پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2* *پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8* *پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW* *پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc* *پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa* *پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft* *پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH* *پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE* *پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF* *پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC* *پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz* *پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98* *پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk* *پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4* *صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں* *جزاکم اللّٰہ خیرا*
👆👆15 فروری سے یہ نــوٹ ابھی تـک وہیں پڑا ہوا ہـے واہ۔۔ قــوم ایمانـــدار ہوگئی۔۔ بس آگئی تبـــدیلی۔۔ `╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎` ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝ `╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390
*ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب ورنہ*😉😃 *`آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا😂😜🤭😅`*