ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
January 30, 2025 at 04:28 PM
*شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان کل جمعہ 31 جنوری کو ہو گی چئیرمین رویت ہلال کمیٹی*
*شب برات 13 فروری بروز جمعرات کو ہوگی، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی*
شعبان کا چاند مبارک❤️
اللهم بارك لنا فى رجب وشعبان ؤبلغنا رمضان
"اے اللہ ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا "آمین
`╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎`
ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝
`╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390
❤️
🌹
👍
10