اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
January 22, 2025 at 01:28 PM
تم کو مری دھڑکن کے توازن کی قسم ہے اس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا اس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں اس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا 💔
❤️ 😢 😂 😭 🥹 12

Comments