اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
January 22, 2025 at 04:19 PM
دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا
اپنا شریک درد بنائیں کسی کو کیا
ہر شخص اپنے اپنے غموں میں ہے مبتلا
زنداں میں اپنے ساتھ رلائیں کسی کو کیا 😖
😢
❤️
👍
😂
😭
10