اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
January 23, 2025 at 05:26 PM
ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دکھ کو
سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے
اوَّل تو میسّر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چَادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے... !! 😘
❤️
👍
17