اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق💔ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
January 23, 2025 at 05:28 PM
اگر ماں نہ ہوتی زمیں پر نہ اتا
جو آنچل نہ ہوتا کہاں سر چھپاتا
میرا لال کہ کر بلا تی ہے مجھ کو
کی خود بھوکی رہ کر کھلاتی ہے مجھ کو
یہ دامن میرا چاہے نم کر دے جتنا
وہ بس آج مجھ پر کرم کر دے اتنا 🩷
جو مجھ پر ہوئی ہے عنایت نا چھینے 🙃
مجھ سے ماں کی محبت نہ چھینے 😘
❤️
👍
😢
🤲
27