𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢
January 22, 2025 at 07:36 PM
اُتار کر اُن کے رُخ کا صَدقہ یہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا کہ چاند سورج مچل مچل کر جبیں کی خیرات مانگتے تھے❤️
❤️ 14

Comments