𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢
January 24, 2025 at 06:42 AM
تم تو کہتے تھے _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀
تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !!
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !!
❤️
😢
👍
😮
37