𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢
January 25, 2025 at 09:05 PM
وہ شبِ معراج راج وہ صفِ محشر کا تاج کوئی بھی ایسا ہوا تم پہ کروروں درود❤️ تم سے کھلا بابِ جُود تم سے ہے سب کا وُجُود تم سے ہے سب کی بَقا تم پہ کروروں درود🥰 *صلی اللہ علیہ و سلم*
❤️ 👍 51

Comments