SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 10, 2025 at 11:47 AM
سیالکوٹ میں تمام پرائس کنٹرول افسران مارکیٹ کمیٹی والے رضائے الہی سے وفات پا گئے یاں ڈیل فیکس ہونے کےسبب شہر بھر میں تاجروں کی خود ساختہ مہنگائی نے جنم لیا اور عوام پر ظلم ڈھایا شہر میں مہنگائ عروج پر دکاندار نے من پسند ریٹ رکھ لیے محلے کے دکانداروں نے بھی اپنی پسند کے ریٹ لسٹ رکھ لی کوئ پوچھنے والا نہیں؟؟
👍 😂 💚 🙏 🥷 15

Comments