
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 10, 2025 at 06:05 PM
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں بھرتی کیلئے اُمیدواروں کی ڈور اور فزیکل ٹیسٹ کا شیڈول جاری،
انوسٹی گیشن آفیسر 11 فروری 2025 صبح 10 بجے بمقام سٹی ہاؤسنگ ، ڈسکہ روڈ سیالکوٹ
انفورسمنٹ آفیسرز 13 فروری 2025 صبح 10 بجے بمقام سٹی ہاؤسنگ ، ڈسکہ روڈ سیالکوٹ منعقد ہونگے۔
نوٹ: ریننگ ( دوڑ) ٹیسٹ میں کامیاب اُمیدواروں کا اسی روز فزیکل ٹیسٹ ڈور کے فوری بعد پولیس لائن سیالکوٹ میں ہوگا۔
مزید معلومات کیلئے کنٹرول روم
9250011 پر کال سکتے ہیں
👍
😂
5