SIALKOT BEAUTY NEWS
February 10, 2025 at 06:06 PM
سیالکوٹ میں جاری پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع سیالکوٹ میں 7 لاکھ 92 ہزار 446 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیئے گئے، 2276موبائل ٹیموں نے 5 لاکھ 51 ہزار 36 بچوں کو گھروں، 1 لاکھ 557 بچوں کو سکولوں اور 12 ہزار 173 بچوں کو پولیو کی ویکسین کی حفاظتی خوراکیں پلانے کا قومی فریضہ انجام دیا۔ 133 فکسڈ ٹیموں نے دیہی و بنیادی مراکز صحت، تحصیل و ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 6 ہزار 445 بچوں کو کور کیا ، 69 ٹرانزٹ ٹیموں نے 13 ہزار 246 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے۔
👍
❤️
14