SIALKOT BEAUTY NEWS 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 07:28 AM
                               
                            
                        
                            اگر اپکے گھر کے تھڑے بڑے ہیں آدھی گلی تک آئیں ہیں تو انکو خود ہی ٹھیک کروا لیں گلی محلے میں غیر قانونی تھڑے سٹیپ سیریاں سپیڈ بریکر بلاکر کے خلاف تجاوزات آپریشن شروع کر دیا ہے گیا ہے یاد رہے سیالکوٹ بیوٹی نے دو ہفتے قبل پوسٹ لگائ تھی جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے اور پندرہ دن کا وقت دیا ہے نہیں تو بلڈوزر گلی میں آکر اپ کے تھڑے توڑے گا
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        16