SIALKOT BEAUTY NEWS
February 12, 2025 at 02:29 AM
چرس فروش معاشرے کا ناسور تھانہ رنگپورہ پولیس نے دوران کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کے قبضہ سے 2کلو کے قریب چرس برآمد کر کے ملزم گرفتارکر لیے ملزمان کے خلاف مقدمات درج حوالات بند زرائع
👍
1