
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 12, 2025 at 03:17 AM
سیالکوٹ بیوٹی اور اس کے زرائع تک پہنچنے کے لیے جعلی صحافیوں کو بہت وقت لگے گا ہم ادھر خبریں لکھ لکھ کر تھک جاتے ہیں کے سیالکوٹ کی عوام کو سب سے پہلے آگاہ خبر دیں اور یہاں کا اور کاپی پیسٹ والے رنگ باز نوسر باز ہماری ساری محنت پر پانی پھیر دیتے ہیں سیالکوٹ بیوٹی کی پوسٹ کو کاپی مار کر اپنے واٹس آئیپ اور دوسرے جگہ پیسٹ کر دیتے ہیں یاد رہے سیالکوٹ میں جعلی صحافی اور سوشل میڈیا ایڈمن کے خلاف کریک ڈاؤن پیچھلے ایک ہفتے سے شروع ہے بہت جلد اس طرح کے گندے رنگ بازوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ہمارے پاس سوشل میڈیا نیوز چینل چلانے کا پرمٹ اور سیالکوٹ بیوٹی سال ۲۰۲۳ میں سوشل امپکٹ نیوز کا سرٹیفیکٹ حاصل کر چکا ہے
SIALKOT BEAUTY NEWS PAGE/CHANNEL IS VERIFIED FROM META AND ALSO REGISTERED IN PAKISTAN SOCIAL MEDIA REGULATORY AUTHORITY
😂
❤️
👍
🤣
8