SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 12, 2025 at 04:51 AM
بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق مسجد کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی غرض سے لگے ہوئے بکس سے ہر چند روز بعد ہی چوری ہوجاتی تھی امام مسجد مسجد کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی غرض سے لگے ہوئے بکس سے آئے روز چوری ہوتی رہتی تھی، بار بار ہونے والی ان وارداتوں سے تنگ آکر ایک دن امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد گزشتہ رات جب چور ایک بار پھر چوری کے لیے پہنچا تو بجلی کے جھٹکے لگنے سے موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا اور اس معاملے پر امام مسجد سے بھی پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔
😂 👍 ❤️ 😢 💃 😮 🙏 🤲 26

Comments