
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 12, 2025 at 08:27 AM
پسرور نارووال روڈ پر تھانہ صدر کی حدود نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ڈکیت 4 ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، سوسائٹی کے گن مین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پولیس مصروف تفتیش
👍
😂
😢
😮
4