SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 13, 2025 at 02:45 AM
پسرور: 7 مسلح ڈاکووں نے الرحیم گارڈن کے گارڈز کو یرغمال بنا کر بجلی کے 4 ٹرانسفارمرز بڑی ہی آسانی سے اتار لیے اور لوڈر ٹرک میں لوڈ کر فرار رفوچکر ہوگئے علاقے کی بجلی بند علاقہ مکین پریشان
😂 😮 👍 6

Comments