SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
February 13, 2025 at 04:33 AM
کل جمعہ ملک بھر میں چھٹی کا اعلان آج رات ملک بھی کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے، جبکہ لوگ اس رات اپنے پیاروں کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کرتے ہیں۔جبکہ مختلف شہروں میں بروز جمعۃ المبارک کو تعلیمی اداروںمیں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔
❤️ 👍 💯 😂 😢 😮 13

Comments