Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
February 15, 2025 at 12:45 PM
*شیخوپوره: 15 فروری 2025*
*چوہدری مجاہد حسین CCR*
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر لاہور کی خصوصی ہدایت پر سرکاری دفاتر میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک* ۔
چیف وارڈن محکمہ سول ڈیفنس محمد الیاس گجر کی خدمات واپس لینے کے احکامات جاری۔
بہترین عوامی مفاد کی خاطر چیف وارڈن سول ڈیفنس کی خدمات کو واپس لیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اپنی زمہ داریوں سے غفلت برتنے والے افسران و اہلکاران کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ