
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
6.7K subscribers
About Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
تازه ترین ملکی غیر ملکی ملک کے تمام شہروں کی خبروں سے آپ سب کو آگاه رکھنے کے لیے ہمارا چینل ہر وقت کوشاں ہے تمام خبروں کی معلومات کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ رہیں PK Media
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیل نے غزہ میں تمام ہسپتالوں پر یہ الزام لگا کر بمباری کی کہ وہاں حماس کے مسلح جنگجو چھپے ہوئے ہیں. اب ایران نے اسرائیل کے ہسپتال جہاں اسرائیلی فوجی پناہ لئے ہوئے تھے کو ڈائریکٹ نشانہ بنایا ہے. بزدل یہودیوں کی چیخ و پکار سننے کے قابل ہے.

غزہ میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے والوں کے اپنے بھی خیمے لگنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے❤️🥰😍


پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا مظفر گڑھ کے علاقے بستی لاشاری میں لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر لڑکی نے گھر کے 27 افراد کو زہر دے دیا زہر دینے کے نتیجے میں 13 موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 14 افراد ہسپتال زیرِ علاج ہیں خدارا اپنی بچیوں سے ان کی مرضی ضرور پوچھ لیا کریں تاکہ کسی اور کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو پورا گھرانا نہ اجڑے...

اللہ اکبر ۔۔ایران ۔فلسطین زندہ باد ایرانی خیبر شکن میزائل، یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا۔۔۔ اس کو کہتے ہیں سکون قلب 🥰😂

امریکہ جو پاکستان پر پابندیاں لگایا کرتا تھا آج وہ امریکہ اور اس کی سڑکیں سبز ہلالی پرچم سے لہرا رہیں🇵🇰

⚡🚨 *خبر:* ایران کے حالیہ حملے میں نشانہ بننے والے اسرائیلی سورک اسپتال سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس کے زیرِ زمین خفیہ فوجی اثاثے دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو میں ٹینک، میزائل، انٹیلیجنس دستاویزات اور دفاعی نظام محفوظ کیے جانے کے شواہد ملے ہیں۔ صہیونی حکومت حملے کو شہری اسپتال پر حملہ قرار دے رہی ہے، مگر حقائق کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔



دیسی اور ولائیتی نوابوں کے کھابے ریاست بہاولپور کے نواب کا مینیو اور ریاست ہائے متحدہ امریکا کے نواب (ٹرمپ) کا مینیو نواب آف بہاولپور کا معمول کا مینیو (ڈنر) قورمہ سفید قورمہ آلو کباب شامی بٹیر سجی پلاؤ مٹن متنجن چوزہ فیرنی نواب آف امریکا کا 18 جون 2025 کا لنچ جو فیلڈ مارشل ریاست پاکستان کے اعزاز میں تھا ۔ اس کی میزبانی نواب ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کی، اور تمام کھانے حلال ہیں۔ پہلا کورس (شروع میں پیش کیا جانے والا کھانا): بکری کے دودھ سے بنی چیز کیک ٹماٹر کی چٹنی مکھن والے بسکٹ کا چورا نرم اور رنگ برنگے سلاد کے پتے مرکزی کھانا (مین کورس): بہار کے موسم کی نرم بکری کی پسلیاں ہلکا جلا ہوا چھوٹے پیاز کے ساتھ سفید سوس کیرولینا ریاست کا خاص سونے جیسا چاول جنوبی امریکی ڈش "جمبالایا" (چاول، گوشت اور سبزیوں کا ملا ہوا کھانا) 🔹 میٹھا (ڈیزرٹ): آڑو کا ٹارٹ تازہ کریم والی آئس کریم ۔ (سید بدر سعید )

بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے چیف اے ایس دولت کے بڑے بیانات 🚨🚨 "ایران اسرائیل جنگ کے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے کیونکہ پاکستان کے فیلڈ مارشل امریکہ گئے ہیں، انہوں نے مشورہ دیا ہوگا" "پاکستانی فیلڈ مارشل بہت سخت ہیں، انہوں نے ہمارے جہاز اڑا دئے، انکو نرم ہونا چاہئے"

