Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
February 15, 2025 at 12:59 PM
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں مقامی صحافی ہوپ نیوز چینل ساجد شاکر پر تشدد کا واقعہ
ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس
ایس ڈی پی او سٹی سرکل کو فی الفور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی
صحافی برادری کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا- ڈی پی او
ترجمان سرگودھا پولیس
😢
🥹
2