
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
February 15, 2025 at 01:58 PM
*کبیروالا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑک کے خصوصی احکامات پر بارہ میل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری*
(*چوہدری مجاہد حسینCCR* )
تھانہ بارہ میل کے ایس ایچ او آصف چوہان نے جدید ٹیکنالوجی کو بروکار لاتے ہوئے دو ڈکیت گینگ حمید عرف حمیدہ گینگ،
خیرات عرف خراتو گینگ سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیے
حمید عرف حمیدہ گینگ میں شامل اللہ دتہ کمہار، جعفر بھوجووانہ سے چار لاکھ پچاس ہزار روپے کا مال مسروقہ ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا
خیرات عرف خراتو گینگ جس میں محمد عرفان سہو،جمشید سہو،انصر سیال سے 29 لاکھ پچاس ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا
دونوں ڈکیت گینگز سرکل کبیروالا میں مختلف تھانوں کی حدود میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے
ایس ایچ او تھانہ بارہ میل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑک نے تھانہ بارہ میل ایس ایچ او اور ہمراہی ٹیم کو شاباش دی۔۔۔