
DISTRICT👮♂️POLICE🚓QUETTA
February 8, 2025 at 02:45 PM
*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل*
• مغویہ آسمہ جتک کو بازیاب کر لیا گیا – ڈی آئی جی پولیس قلات رینج، سہیل خالد
• ڈسٹرکٹ خضدار پولیس نے مختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے اور ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف مقامات پر جیو فینسنگ کی۔ پولیس نے خفیہ اداروں کی معاونت سے بھرپور محنت اور کوشش کے بعد یہ کامیابی حاصل کی۔
• بی بی آسمہ جتک کیس میں 14 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
• مقدمے میں ملوث مزید دو افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
• بی بی آسمہ جتک کی بازیابی میں پولیس کے ساتھ تمام خفیہ سیکیورٹی اداروں نے معاونت کی۔
• ایف آئی آر میں نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی پولیس چھاپے مار رہی ہے، اور مختلف مقامات پر ٹیکنالوجی کی مدد سے آپریشن جاری ہے۔
• گزشتہ رات سے پولیس، سی ٹی ڈی اور لیویز نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
• آج الحمدللہ کامیابی حاصل ہوئی، بی بی آسمہ جتک کو خضدار منتقل کیا جا رہا ہے – ڈی آئی جی پولیس قلات رینج، سہیل خالد
👍
❤️
😂
11