DISTRICT👮♂️POLICE🚓QUETTA
February 9, 2025 at 02:31 PM
لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
شہری نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی پولیس اہلکار نے فائر مار دیا متاثرہ شخص ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا
پولیس اہلکار کو گناہ کبیرہ کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جو مانگنے والی عورت کو کھیتوں میں لے گیا۔ یہ وہ گندے غلیظ لوگ ھیں جن کی وجہ سے محکمہ بدنام ھے ۔ کڑی سزا ملنی چاھئے اس بے غیرت کو ۔ 👆
😢
😮
👍
✋
💔
😡
14