DISTRICT👮‍♂️POLICE🚓QUETTA
DISTRICT👮‍♂️POLICE🚓QUETTA
February 10, 2025 at 07:09 PM
کوئٹہ:شفقت علی ریٹائر،انجینئر یوسف شاہ خان کیسکوکے نئے چیف ایگزیکٹوآفیسرتعینات کوئٹہ: کیسکوکے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد نئے سی ای او کی تعیناتی عمل میں آئی کوئٹہ:یوسف شاہ خان قبل ازیں چیف انجینئر (ٹیکنیکل) کے عہدے پر فائزتھے،کیسکو ترجمان
👍 1

Comments