
Official Educational News
February 17, 2025 at 06:58 AM
*`FBISE MATRIC DATE SHEET 2025`*
*فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک(نہم اور دہم) کے پہلے سالانہ امتحانات 2025، کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔* ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحانات 18 مارچ 2025 سے شروع ہوکر 25 اپریل 2025 تک جاری رہیں گے۔
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
❤️
👍
🇵🇰
😂
😮
11