Dawn Science Academy Lahore
Dawn Science Academy Lahore
February 17, 2025 at 04:20 AM
دنیا کی پندرہ ایسی لائبریریاں جو کسی بھی کتابوں سے محبت کرنے والے شخص کو ضرور دیکھنی چاہیے...! 1- برٹش لائبریری لندن (لندن، برطانیہ) 2- لائبریری آف کانگرس (واشنگٹن ڈی سی، ریاست متحدہ امریکہ) 3- ویٹیکین لائبریری (ویٹیکین سٹی، یورپ) 4- Bibliothèque Nationale de France (Paris, France) 5- سٹٹگرٹ سٹی لائبریری (سٹٹگرٹ، جرمنی) 6- نیویارک پبلک لائبریری (نیویارک، امریکہ) 7- ٹرنٹی کالج لائبریری (ڈبلن، آئرلینڈ) 8- بودلین لائبریری (آکسفورڈ، برطانیہ) 9- رجکس میوزیم ریسرچ لائبریری (ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ) 10- بوسٹن پبلک لائبریری (بوسٹن، امریکہ) 11- نیشنل لائبریری آف چائنہ (بیجنگ، چائنہ) 12- سیٹل سنٹرل لائبریری (سیٹل، امریکہ) 13- سٹیٹ لائبریری آف وکٹوریہ (مالبرن، آسٹریلیا) 14- روئیل دانش لائبریری (کوپنہیگن، ڈنمارک) 15- جارج پیبوڈی لائبریری (بالٹیمور، امریکہ)
❤️ 1

Comments