انوارِ عالم
انوارِ عالم
February 17, 2025 at 04:34 AM
:::::: *کتنے ابو حنیفہ نام کے فقہاء گزرے* :::::::: #ذاتی_مطالعہ قسط نمبر 123 `ابو حنفیہ کنیت کے بیس فقہاء کرام گزرے ہیں` جن میں سب سے زیادہ مشہور امام اعظم نعمان بن ثابت ابو حنیفہ ہیں! ابو حنیفہ العمید اور ابو حنفیہ الخطیبی وغیرہ فقہاء شامل ہیں! ( *تاج العروس للزبیدی* ) معلوم ہوتا ہے ابو حنیفہ نام میں الله رب العزت نے تاثیر ایسی رکھی ہے کہ صاحبِ نام ذہین و فطین ہوتا ہے! ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 🌹 🥰 🫀 ♥️ 💐 💚 😢 🤗 93

Comments