Ali Infoz
Ali Infoz
February 16, 2025 at 07:35 PM
السلام علیکم! میں نے جو لنک اپکے ساتھ شئر کیا ہے اس کو جائن کریں اگر آپ چاہتے ہیں اپکو PDF فائلز وغیرہ ملے ٹیسٹ کی تیاری کے حوالے سے. یہ کمیونٹی گروپ ہے اس میں اپکا نمبر Hide ہوگا.. فیمیل بھی جائن کرسکتے ہیں. انشاءاللہ بہت جلد ہم ایٹا ٹیسٹ کی تیاری کے حوالے سے مواد روزانہ کی بنیاد پر گروپ میں شئر کرینگے.مواد ہم سنڈ کرینگے تیاری آپ خود کرینگے..واٹس ایپ گروپس میں تیاری سے بہتر ہے بندہ کسی خاموش مقام پر جا کر اکیلے Conceptual سٹڈی کریں باقی گروپس سٹڈی میں کوئی کسی کا نہیں سنتا..بس وقت کا ضیاع ہے.. Self Done Well Done. #admin... Ali Infoz
👍 ❤️ 45

Comments